نیب سکھر کی کارروائی،کرپشن کے  الزام میں فلورمل کا مالک گرفتار

240

سکھر( نمائندہ جسارت)نیب سکھر کی کارروائی کرپشن کے الزام میں فلور مل مالک گرفتار،فلور مل مالک پردیپ کمار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پردیپ کمار نے سرکاری گندم خرید کر رقم جمع نہیں کرائی۔ملزم پر 20 کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے۔