چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں پر تیزی سے جاری کام پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی سفیریاؤجنگ کاسی پیک اتھارٹی کادورہ کیا چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی۔
Chinese Ambassador HE Yao Jing visited CPEC Authority. On behalf of Chinese Govt,he paid gratitude to Pak Govt for an accelerated momentum&greater focus on #CPEC.Reaffirmed commitment to add value to CPEC&bring dividends to the people of two countries. #CPEC #CPECMakingProgress pic.twitter.com/GkkXOkXtcQ
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 22, 2020
ملاقات میں سی پیک کے جاری منصوبوں پر کام کی رفتار اور درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ منصوبوں میں اب تک ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
چینی سفیر نےسی پیک پرکام تیزکرنےپرپاکستان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک سےدونوں ممالک کےعوام مستفیدہوں گے۔