سراج الحق و دیگر رہنمائوں کامیڈیا کوآرڈینیٹرنعیم سے اظہار تعزیت

140

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امرا لیاقت بلوچ ، راشد نسیم ، اسد اللہ بھٹو نے سندھ میں مرکزی میڈیا
کوآرڈینیٹر نعیم کے ماموں کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔