ہنوز…………… اجمل سراج

162

ہم آ کے بس تو گئے ارضِ پاک پر لیکن
چلے تھے لے جو مقصد وہ ابھی راہ میں ہے

ابھی ہیں دور بہت اس سے قافلے والے
عزیزو یوسفِ کنعاں ہنوز چاہ میں ہے