الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25اگست تک ملتوی

116

اسلام آباد (آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن کی عدالت میں زیر سماعت ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت فاضل جج کی عدم موجودگی کے باعث بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران شریک ملزم احمد علی عدالت میں پیش ہوئے عدالت کے جج کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی 25اگست تک کے لیے ملتوی کردی ۔