کوئٹہ،20 ماہ کے بچے میں  پولیو وائرس کی تصدیق

158

کوئٹہ( اے پی پی )بلوچستان محکمہ صحت حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون کی یونین کونسل میں20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، پولیو سے متعلق نمونے 25 اور 26 جولائی کو لیے گئے تھے، بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے سے ہے،صوبے میںرواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہوگئی۔