قوم کو ملکی مفاد کی قانون سازی کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست مبارک ‘ مراد سعید

228

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ملکی مفاد کی قانون سازی کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست پر قوم کو مبارک دی ہے۔بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں مراد سعید نے کہا کہ حکومت میں ہوتے ہیں تو لوٹ ان کی ترجیح ہوتی ہے، اپوزیشن میں آتے ہیں تو لوٹ کی چھوٹ ان کا ہدف بن جاتی ہے، پہلے زبانی اب تحریری طور پر ’’این آر او پلس‘‘مانگ رہے ہیں۔