کوئٹہ ٹائون میں مددگار 15نے بکروں کی چوری ناکام بنادی‘2خواتین گرفتار

356

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے کے قریب کوئٹہ ٹائو ن کے نے مدد گار 15 پولیس کو کال کرکے بتایا کہ کوئٹہ ٹاؤ ن کے علاقے میں 2 خواتین سمیت 6 ملزمان بکرے چوری کر رہے ہیں،پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی ، ملزمان 2 موٹر سائیکلوں اور ایک ہائی روف گاڑی میں واردات کرنے آئے تھے، پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ملزمان کٹر سے ذریعے تالے کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے تھے، پولیس کودیکھ کرفرارہوگئے۔