سکھر، آرمی ریکروٹمنٹ سنٹر پنو عاقل کا اعلامیہ

201

سکھر(نمائندہ جسارت) آرمی ریکروٹمنٹ سنٹر پنو عاقل کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پاک آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے لییڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن انٹری نومبر2020 کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 13 جولائی2020 تا01 ا گست 2020 تک ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر0321-5399030 پر رابطہ کریں یا آرمی کی سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔