سراج الحق کی کاشف چودھری سے ملاقات‘ تعزیت کی

206

لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں تاجر رہنما کاشف چودھری کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کراظہار تعزیت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔