جنوبی پنجاب صوبے کا نقشہ جاری،ضلع بھکر بھی شامل

194

ریاخان ( آن لائن)جنوبی پنجاب صوبے کا نقشہ جاری کردیا گیا، ضلع بھکر کو بھی نقشے میں شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکرٹریٹ قیام ہونگے ،سول سیکرٹریٹ ملتان میں ہوگا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری بیٹھے گا۔ایک سیکرٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈیشنل آئی جی بیٹھے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ بنائی جائے گی،صوبہ جنوبی پنجاب ایک۔بہاولپور ڈویژن (تین اضلاع، چودہ تحصیلیں) ۔ ضلع بہاولپور (پانچ تحصیلیں) 01 تحصیل بہاولپور02 تحصیل خیرپور ٹامیوالی03 تحصیل احمد پور شرقیہ04 تحصیل حاصل پور05 تحصیل یزمان ۔ ضلع بہاولنگر (پانچ تحصیلیں) 06 تحصیل بہاولنگر07 تحصیل منچن آباد08 تحصیل چشتیاں09 تحصیل ہارون آباد10 تحصیل فورٹ عباس ۔ ضلع رحیم یار خان (چار تحصیلیں) 11 تحصیل رحیم یار خان 12 تحصیل خانپور 13 تحصیل لیاقت پور 14 تحصیل صادق آباددو ۔ ڈیرہ غازیخان ڈویژن (چار اضلاع، بارہ تحصیلیں)۴ ۔ ضلع ڈیرہ غازیخان (دو تحصیلیں)15 تحصیل ڈیرہ غازیخان16 تحصیل تونسہ شریف ۔ ضلع راجن پور (تین تحصیلیں) 17 تحصیل راجن پور 18 تحصیل جام پور 19 تحصیل روجھان۶ ۔ ضلع مظفر گڑھ (چار تحصیلیں) 20 تحصیل مظفر گڑھ 21 تحصیل علی پور 22 تحصیل کوٹ ادو 23 تحصیل جتوئی7 ۔ ضلع لیہ (تین تحصیلیں) 24 تحصیل لیہ 25 تحصیل چوبارہ 26 تحصیل کروڑ لعل عیس6۔ ضلع بھکر (چار تحصیلیں)56 تحصیل بھکر57 تحصیل کلور کوٹ58 تحصیل دریا خان59 تحصیل منکیرہنو ۔ ملتان ڈویژن (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں) ۔ ضلع ملتان (چار تحصیلیں)104 تحصیل ملتان چھائونی 105 تحصیل ملتان صدر 106 تحصیل شجاع آباد 107 تحصیل جلال پور پیر والا ۔ ضلع خانیوال (تین تحصیلیں)108 تحصیل خانیوال 109 تحصیل کبیر والا 110 تحصیل میاں چنوںتحصیل جہانیاں ۔ ضلع لودھراں (تین تحصیلیں)111تحصیل لودھراں 112 تحصیل دنیا پور113 تحصیل کہروڑ پکا شامل ہیں نقشہ میں ضلع بھکر شامل کئے جانے پر ضلع بھر کے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے کہ ان کو جنوبی پنجاب کا حصہ بنایا جارہا ہے پہلے بھی پنجاب کے ٹیل پر تھے اب پھر ٹیل پر ہی ہوں گے ۔