وزیراعظم کی مرحوم ڈاکٹراعجاز احسن کے گھر آمد، بھائی اعتزاز احسن سے تعزیت

397

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان اتوارکو لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر گئے اورکے اہل خانہ اور بھائی بیرسٹر اعتزاز احسن سے ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن کی حیثیت سے پارٹی کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔