نامور عالم دین مولانا عمران بشیر کی سکھر آمد پر زبیر حفیظ شیخ کی ملاقات

541

سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سکھر زبیر حفیظ شیخ نے انچارج الخدمت کمیٹی یوسی 12 احسان حفیظ شیخ کے ہمراہ ملک کے نامور عالم دین مولانا عمران بشیر کی سکھر آمد پر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہیں سندھ کی روایت کے مطابق اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا عمران بشیر نے جماعت اسلامی اور الخدمت فاو¿نڈیشن کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا اور خصوصی دعا کرائی۔