راولپنڈی کے علاقے صدر میں کوئلہ سینٹر چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے کوئلہ سینٹر چوک پر ہونے والا دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سےدھماکہ ہوا ہے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا ہے جبکہ ریسکیو حخام کی جانب سے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔