عالمی وبا نے دنیا کوانتہائی تیزی سے تبدیل کیا ہے، شاہ محمود قریشی

93

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی وبائی چیلنج نے دنیا کو انتہائی تیزی سے تبدیل کیا ہے، مزید تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آئیں گی، ہمیں اس تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں آگے بڑھنے کیلیے اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا۔ وہ وزارت خارجہ میں سینئر افسران سے خطاب کر رہے تھے۔