بلاول زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

136

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے۔ جہاں پر ان کا ائرپورٹ پر طبی معائنہ کیا گیا۔ وہ کل اجلاس میں شرکت کریں گے۔