اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فرخ حبیب اور سینیٹر ثنا جمالی کاکاکورونا ٹیسٹ مثبت ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا تشخیص ہونے کے بعدتینوں رہنماؤں نےخود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید،مسلم لیگ کےمرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب سمیت دیگر ارکان اسمبلی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔