لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما مولانا علی نواز قاسمی، ضلعی صدر شمس الدین سروہی و دیگر رہنماؤں نے عشر و زکوات کمیٹی کے ضلعی چیئرمین اور پیپلز پارٹی رہنما نورالدین ابڑو سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کرکے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ دوسری جانب نورالدین ابڑو سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔