کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 2.6ریکارڈ کی گئی

299

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی گہرائی 30 کلو میٹر تھی زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلو میٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔