سکھر،جماعت اسلامی کے تحت بچوں میں عید گفٹ تقسیم

250

سکھر (نمائندہ جسارت)الخدمت فاو¿نڈیشن سکھر اور جماعت اسلامی سکھر کی جانب سے سکھر کے علاقوں قریشی گوٹھ، مائکرو کالونی اور نیو پنڈ کے بچوں میں عید گفٹ پیک تقسیم کیے گئے۔ سرپرست الخدمت زبیر حفیظ شیخ کی ہدایت پر شہر کی تمام یونین کونسلز میں بچوں کے درمیان ہزاروں گفٹس تقسیم کیے جائیں گے۔