اسلام آباد( آن لائن) کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر اسرار احمد کی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹر اسراراحمدنے 20 سال پہلے آج کے حالات بتا دیے تھے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress