منی لانڈرنگ کیس: نیب نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

836

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں نیب لاہور نے شہباز شریف کو کل طلب کرلیاہے،نیب نے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کررکھی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 17اپریل کو شہبازشریف نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی تھی، نیب نے مزید تفتیش کے لیے شہباز شریف کو 22اپریل کو دوبارہ طلب کرلیا  ہے۔