ایران ، زلزلے کے شدید جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

150

تہران(آن لائن)ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 28.254 درجے شمالی ارض بلد اور 57.1174 درجے مشرقی طول بلد میں ہے دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔