نوابشاہ: منفی رپورٹ آنے پر 3مشتبہ مریضوںکو گھر جانے کی اجازت

127

نوابشاہ(رپورٹ: کاشف رضا)آئسولیشن وارڈ میں داخل کورونا وائرس کے 3مشکوک مریضوں غلام مرتضیٰ، کلیم اللہ، اور یاسر قاضی کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا، اسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر ذوالفقار شاہانی کے مطابق تینوں مریضوں کی رپورٹس منفی آنے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔