شہباز شریف کو وطن واپسی پر 14 روز کیلیے قرنطینہ میں رکھا جائے ، فواد چودھری

203

اسلام آباد( آن لائن )قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے وطن واپسی کے اعلان پر وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے شہباز شریف کو میو اسپتال میں قرنطینہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹ میں کہا کہ انہوں نے کہا کہ انہیں احساس ہو کہ اسپتال کی کیا اہمیت ہے۔