سراج الحق و امیر العظیم کا جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

152

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔