اسلام آباد (اے پی پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اپنی اہلیہ محترمہ بینظیر زرداری شہید کے قتل کے مقدمے میں دائر اپیل کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ہوگی۔ آصف زرداری نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress