شہباز شریف کی گارنٹی پر نواز شریف ملک سے باہر گئے، فواد چودھری

133

اسلام آبا (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گارنٹی پر نواز شریف ملک سے باہر گئے، سابق وزیراعظم واپس نہیں آتے تو پنجاب حکومت لیگی صدر کی نا اہلی کے لیے درخواست دائر کرے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے
سماجی رابطے کی یوب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کابینہ نے نواز شریف کی روانگی عدالتی فیصلوں کے مطابق رقم سے مشروط کی، عدالتوں نے شہباز شریف کی گارنٹی پر انہیں باہر جانے دیا، نواز شریف واپس نہیں آ رہے، عدالت سے شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست کرنی چاہیے۔
فواد چودھری