سندھ حکومت خواتین مارچ کو تحفظ فراہم کرے،آصف علی زرداری

179

کراچی(نمائندہ جسارت)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ خواتین مارچ کو مکمل تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں۔انہوں نے
کہا کہ معاشرے میں خواتین کے برابری کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا،شہید بے نظیر کا کردار خواتین کیلیے مشعل راہ ہے۔انہوںنے کہاکہ بختاور اور آصفہ زرداری خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔
آصف زرداری