پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

159

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔