کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان سپر لیگ 5 میں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ چھٹی کی وجہ سے کراچی والے کراچی کنگز کے سپورٹرز اور اہلیان کراچی کراچی کنگز کے ساتھ سابق کپتان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد کی وجہ سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی بڑی سپورٹ مل گے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں اس میچ میں اسٹیڈیم تقریبا فل ہونے کا امکان ہیں۔