سراج الحق نے اجمل نیازی کے گھر جاکر عیادت کی ‘ جلد صحت یابی کی دعا

136

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے گزشتہ روز معروف کالم نگار و سینئر صحافی ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی کی ان کے گھر جاکر عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی امیر جماعت کے ساتھ تھے ۔