شاہد خاقان اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

122

راولپنڈی(آن لائن)ایل این جی اسکینڈل میں زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طبیعت کی بحالی کے بعد نجی اسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کو سخت سیکورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔