سراج الحق کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت شہدا کے لیے دعا ئے مغفرت

154

لاہور ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لیے اعلیٰ درجات ، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔