کراچی (نمائندہ جسارت)بجلی کے نرخ میں حالیہ اضافے اور کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف سماجی رہنما کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے ،عدالت عالیہ سندھ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے ای کی جانب سے بجلی کے فی یونٹ میں 4.90 روپے اضافہ کیا گیا ہے،بجلی کے بلوں میں اضافہ غیر قانونی اقدام ہے،2005ء میں کے ای ایس سی کی نجکاری بھی خلاف قانون ہے،درخواست میں وفاقی حکومت،پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم و صدر ،ڈی جی نیب کراچی سمیت 40 سے زاید افسران و ادارواں کو فریق بنایا گیا ہے۔
کے ای