بلاول کو نیب کی جانب سے نوٹس ملنے پر افسوس ہوا، رحمن ملک

116

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کو نیب کی جانب سے نوٹس ملنے پر افسوس ہوا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ لگتا ہے کہ بلاول زرداری کے متعلق عدالت عظمیٰ کے احکامات نظر انداز کیے گئے۔ رحمان ملک
نے کہاکہ احتساب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، آج ملک جن حالات سے گزر رہا ہے ہمیں اتفاق کی ضرورت ہے۔سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ انتقامی سیاست بند کی جائے، بلاول زرداری کو نوٹس انتقامی کارروائی ہے۔
رحمان ملک