اپیل کے لیے پرویز مشرف کو خود پیش ہونا پڑے گا‘ماہرین قانون

132

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل صرف عدالت عظمیٰ میں دائر کی جا سکتی ہے اور اس کے لیے 30 دن کا وقت ہے جب کہ اپیل دائر کرنے کے لیے پرویز مشرف کا موجود ہونا ضروری ہے۔
خود پیش ہوناہوگا