مشرف کی سزائے موت تاریخی فیصلہ ہے، آصفہ زرداری

94

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا۔اپنے بیان میں آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد فیصلہ ہے جس کی نظیر نہیں ملتی۔
آصفہ زرداری