اسلام آباد( آن لائن )خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے کا اثر پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا ہے۔ سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ100 انڈیکس میں 459 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ