کوئٹہ، شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک کر ابدی نیند سلا دیا

106

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں گزشتہ روز شوہر کے ہاتھوں اپنی بیوی پر تیزاب پھینکنے کے بعد خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک پر شوہر نے گھریلو تنازعے پر بھرے بازار میں اپنی ہی بیوی پر تیزاب پھینکا جس سے وہ جھلس گئی تھیں تاہم بی ایم سی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیاگیا ہے۔
کوئٹہ/تیزاب