سرگودھا (آئی این پی) نواحی چک 165 شمالی میں اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے خاتون کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز چک نمبر 165شمالی میں مسلح افراد رضا خان ، محمد ، محمد حیات وغیرہ نے لاٹھیوں اور اسلحہ کے بٹوں سے حملہ کرکے خاتون اللہ جوائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔