لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ کو دل کو دورہ پڑنے کی اطلاعات۔ تہمینہ درانی کو جمعہ کے روز دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ تہمینہ درانی شہباز شریف کی دوسری اہلیہ ہیں۔