سراج الحق کل ڈیرہ غازیخان میں کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے

235

لاہور(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کل بروز جمعہ ڈیرہ غازیخان میں کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے ۔کشمیر مارچ سے امیر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب رائو محمد ظفر اور شیخ عثمان فاروق بھی خطاب کریں گے ۔