اسلام آباد(آن لائن) امریکا کے نامور اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ دنیا میں2 صدر جھوٹے ترین ہیں‘ ان میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف اور دوسرے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ امریکی اخبار کے کالم نگار نکولس کرسٹوف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب تک 13400جھوٹ بول چکے ہیں اور روزانہ22جھوٹ بولتے ہیں ۔ کالم نگار نے کہا کہ ٹرمپ کے بعد سب سے زیادہ جھوٹ پاکستان کے صدرپرویز مشرف نے بولے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
امریکی اخبار