لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت
کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے قمر زمان کائرہ کی درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کی ۔
کائرہ ملاقات