غیر ملکی سفیروں کا رحیم یار خان ٹرین حا دثے پر اظہا ر افسوس

91

اسلام آباد (آن لائن) پا کستا ن میں تعینا ت غیر ملکی سفیروں نے رحیم یار خان میں ٹرینمیں گیس سیلنڈر دھماکے کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات امریکہ, برطانیہ, فرانس, اٹلی, ناروے, ڈنمارک, پولینڈ اور یورپی یونین کے سفیروں نے ریل گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.۔سوشل میڈیا پر
امریکی ناظم الامور. فرانس , جرمنی, ناروے اور دیگر ممالک کے سفیروں نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کے پیغامات جاری کیے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی سفیر