ملتان، وزیر خارجہ نے خانیوال عبدالحکیم موٹر وے سیکشن کا افتتاح کر دیا

142

ملتان ( آئی این پی ) خانیوال عبدالحکیم موٹر وے سیکشن کا افتتاح کردیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر وے سیکشن کا افتتاح کیا ،خانیوال عبدالحکیم موٹر وے سیکشن34کلومیٹر طویل ہے ، موٹر وے کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے ، موٹر وے سیکشن سے لاہور کا فاصلہ 2گھنٹے 50منٹ میں طے ہو گا ۔