رحیم یار خان ، شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی ہڑتال مریض پریشان

157

رحیم یار خان (این این آئی) پنجاب بھر کی طرح رحیم یار خان میں بھی وائی ڈی اے کی اپیل پر شیخ زید میڈیکل کالج و اسپتال میں ڈاکٹرز کی مکمل ہڑتال او پی ڈی آپریشن تھیٹر بند مریضوں کو طبی سہولیات کے حصول کیلیے پریشانی کا سامنا ڈاکٹرز کا کھنا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات جلد از جلد نہ منظور کیے تو ایمرجنسی بھی بند کرسکتے ہیں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کے حق اور ایم ٹی ایکٹ کے خلاف اسپتال کے باہر احتجاجی ریل بھی نکالی۔