کسٹمز کوئٹہ نے 40ہزار لیٹر  غیر قانونی ڈیزل برآمد کرلیا

84

کوئٹہ (آن لائن)کسٹمز کوئٹہ نے رکھنی کے مقام پر3 ٹرکوں سے 40ہزار لیٹر ڈیزل برآمد کرکے گاڑیوں سمیت قبضے میں لے لی جنکی قیمت ایک کروڑ روپے بنتی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات ایف سی کے تعاون متعلقہ ٹرکوں کو قبضے میں لے کر 4ہزار لیٹر ڈیزل برآمد چیف کلکٹر ذوالفقار علی چودھری اور کلکٹر افتخار احمدنے کارروائی کوسراہا ہے ۔