سرگودھا میں آج یکجہتی کشمیر مارچ ہوگا، سینیٹر سراج الحق قیادت کریں گے

111

لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان، قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج سرگودھا میں کشمیر مارچ کرے گی ۔ کشمیر مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔